24 جولائی، 2017، 11:18 AM

اسرائیل کا ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کرتباہ

اسرائیل کا ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کرتباہ

عرب ذرائع کے مطابق اسرائيل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مغربی کنارے میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائيلی کاپٹرالخلیل کے مشرق میں  بنی نعیم علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ اسرائيلی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کو تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

News ID 1874078

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha